Top Rated Posts ....
Search

Eid al-Fitr could not be punished despite lack of punishment

Posted By: Akram on 01-06-2019 | 12:24:03Category: Political Videos, News


عیدالفطرپرقیدیوں کی سزاوَں میں کمی کے باوجود نوازشریف کی سزاکم نہ ہو سکی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے عیدالفطرپرقیدیوں کی سزاوَں میں کمی کے اعلان کے باوجود نوازشریف کی سزاکم نہ ہو سکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدسمیت دیگرقومی تہواروں پرمجرموں کی سزاﺅں میں کمی کااعلان کیا جاتا ہے،پنجاب حکومت کے پاس عیدپرمجرموں کی سزاوَں میں2ماہ تک کمی

کااختیارہے،عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کے باوجود کوٹ لکھپت میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکم نہ ہوسکی،نوازشریف نیب آرڈیننس کے تحت جیل میں7سال قید کی سزاکاٹ رہے ہیں،اغوا برائے تاوان،نیب،دہشت گردی اورغداری کے مرتکب مجرموں کی سزا میں کمی نہیں ہوسکتی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

Views 36 | 12-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.