Baap (Father) Emaandaar Wazir E Azam Ka Beta London Mein
Posted By: Ahmed on 20-05-2019 | 19:46:04Category: Political Videos, Newsباپ پاکستان کا ایمانداروزیراعظم اور بیٹا لندن میں یہ کرتا پھرتا ہے؟؟؟ وزیراعظم عمران خان کے بیٹےکی لندن میں اچانک گرفتاری ۔۔۔۔۔ تصاویر سامنے آتے ہی ہرسو تہلکہ مچ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے برطانیہ میں اپنی والدہ جمائمہ خان کے ساتھ رہتے ہیں اور کبھی کبھار عمران خان بھی ان سے ملنے جارتے رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو پولیس نے گرفتارکر رکھاہے اور اسے
پکڑ کر لے جارہے ہیں ، اس تصویر کے بارے میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیںکہ یہ وزیراعظم عمران خان کا بیٹا ہے اور عجیب و غریب قسم کے الزامات کی بارش کی جارہی ہے تاہم ان افواہوں میں کوئی صداق نہیں بلکہ یہ ایک بے بنیاد پراپیگنڈہ ہے جو کہ وزیراعظم کے صاحبزادوں کیخلاف کیا ہے ۔شہریار ناصر نامی ٹویٹر صارف نے اس تصویر کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا نوجوان دراصل وہ لڑکا ہے جس نے مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے آسٹریلیا کے سینیٹر فریزر کو میڈیا سے گفتگو کے دوران سر پر انڈہ مارا تھا اور اس کے بعد اس نوجوان لڑکے کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا ، یہ وہ لڑکا ہے ۔ شہریار ناصر کا کہناتھا کہ یہ عمران خان کا بیٹا نہیں ہے ۔سوشل میڈیا پر ہر موضوع پر بحث اور معلومات مل جاتی ہیں تاہم اس میں بہت سی معلومات ناقابل بھروسہ اور جھوٹ پر بھی مبنی ہوتی ہیں جن پر اعتبار نہیں کیا جا سکتاہے اس لیے اگر کوئی معلومات آپ کو ملیں تو اس کی تشہیر سے قبل اس کی تصدیق کرنی چاہیے تاکہ جھوٹی معلومات کے ذریعے کسی کی عزت مجروح نہ ہو، یاد رہےت کہ اس سے قبل یہ خبر تھی کہ آج کل عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کے مشورے دئیے جا رہے ہیں اور سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد تو یہ مشورہ ایک طرح سے ”مطالبے“ میں بدل گیا ہے کیونکہ تحریک انصاف
کے کارکنان اور اداکارہ میرا کے بعد شیخ رشید نے بھی یہ بات کہہ دی ہے۔کیکن اگر عمران خان جمائمہ خان سے دوبارہ شادی کرنا چاہیں تو کیا شرعی طور پر وہ ایسا کر سکتے ہیں؟ معروف مذہبی سکالر مفتی نعیم نے اس سوال کا جواب دیدیا ہے اور یہ جان کر عمران خان کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی کہ شرعی طور پر ایسا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ معروف مذہبی سکالر مفتی نعیم سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ ”شیخ رشید کی جانب سے تجویز ہے کہ اگر کوئی مذہبی معاملات ایسے نہ ہوں تو عمران خان جمائمہ سے شادی کر لیں۔ تو کیا یہ اب ممکن ہے؟“مفتی نعیم نے جواب دیا کہ ”عمران خان نے جو طلاق دی، وہ ایک مرتبہ دی، دو مرتبہ دی یا پھر تین مرتبہ دی، یہ بات تو خود عمران خان ہی بتائیں گے۔ اور اب یہ خبر آئی ہے۔