Top Rated Posts ....
Search

Awaam Tayaari Karlein Mazeed Rains

Posted By: Abid on 20-05-2019 | 10:03:41Category: Political Videos, News


پاکستان میں خوب بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی،تفصیلات کے مطابق لاہور، قصور، جھنگ، شورکوٹ، پیر محل سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پیر محل، جھنگ، شور کوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں

موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں بھی بارش برسنے کی امید ہے۔مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے، بارش اور ہواؤں سے دن کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 6 ڈگری کمی ہو جائے گی۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، قلات، مکران اور ژوب میں اکثر مقامات پر مورسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ متوقع بارشوں سے صوبے میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑ رہی ہے جہاں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارکھان 36، کوئٹہ 30 اور قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.