Top Rated Posts ....
Search

Bijli Ki Keemton Mein Izaafa Kin Logon Par?

Posted By: Akram on 13-05-2019 | 17:15:12Category: Political Videos, News


75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے،وفاقی وزیر عمر ایوب
4اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک اہم قدم ہے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے فارن ایکسچینج پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ ہو گا جبکہ 2020 تک گردشی قرضہ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان

کے لئے 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئی ایم ایف پروگرام انتہائی اہم قدم ہے انہوں نے کہا کہ فارن ایکسچینج فرنٹ پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ حاصل ہو گا عمرایوب نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے جبکہ 2020 تک گردشی قرضے کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.