Top Rated Posts ....
Search

Intezaar Ki Ghadiyaan Khatam 17 Saala Actress

Posted By: Ahmed on 08-05-2019 | 12:01:12Category: Political Videos, News


17سال بعد اداکارہ نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کرلی
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بولی وڈ کی 2001 میں سامنے آئی بلاک بسٹر ہٹ فلم غدر، ایک پریم کتھا میں سنی دیول اور امیشا پٹیل نے ایک ساتھ کام کیا تھا اور اب یہ دونوں ایک مرتبہ پھر اکٹھے ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کا سیکوئل بنانے کا ارادہ کیا جارہا ہے، جس میں دوبارہ امیشا پٹیل اور سنی دیول مرکزی کردار نبھائیں گے۔فلم سے قریبی ذرائع

کا کہنا تھا کہ ابھی اس فلم کی کہانی پر کام جاری ہے اور سنی دیول سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم اس فلم کے سیکوئل پر گزشتہ 15 سالوں سے کام کررہے ہیں اور سیکوئل میں بھی پاک بھارت تعلق دکھایا جائے گا کیوں کہ اس کے بغیر یہ فلم نامکمل ہے‘۔اس فلم کی کہانی 2001 کی مرکزی کردار تارا (سنی دیول)، سکینہ (امیشا پٹیل) اور ان کے بیٹے کے ساتھ ہی آگے بڑھے گی۔خیال رہے کہ فلم ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کی ہدایات انیل شرما نے دی تھی جس میں 1947 کا دور دکھایا گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.