Top Rated Posts ....
Search

Maryam Nawaz Ne Aisi Baat Keh Di Ke

Posted By: Akram on 08-05-2019 | 11:56:02Category: Political Videos, News


مریم نواز نے ایسی بات کردی کہ ن لیگی کارکنوں کے سر فخر سے بلند ہوجائیں گے
لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان میں قانون کو سربلند کرنیوالے صرف نواز شریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت سے دیکھے ہیں لیکن سینہ تان کر ہر بار خود چل پیش ہوکر قانون کوسربلند کرنیوالا

صرف نواز شریف ہے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کئے جانے کے بعد مریم نواز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بار پھر ایکٹو ہوگئی ہیں جبکہ اس سے قبل جب سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی چھ ہفتے کی ضمانت منظور کرلی گئی تھی ، اس عرصہ کے دوران مریم نواز زیادہ خاموش ہی رہی ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.