Top Rated Posts ....
Search

Bollywood Actress Ki Photos Leak

Posted By: Ahmed on 07-05-2019 | 18:18:32Category: Political Videos, News


شوبز کی گرما گرم خبر: معروف ترین بالی ووڈ اداکارہ کی ذاتی تصاویر بوائے فرینڈ نے لیک کردیں
ممبئی (ویب ڈیسک) کچھ دن قبل خبر سامنے آئی تھی کہ بھارت کے صف اول کے اداکاروں میں شمار ہونے والے اداکار، فلم ساز، ڈانسر، لکھاری اور سیاست دان 64 سالہ کمل ہاسن کی چھوٹی بیٹی اداکارہ اکشرا ہاسن کی نامناسب ذاتی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ٹائمز آف انڈیا نے گزشتہ ہفتے

اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ 27 سالہ اکشرا ہاسن کی انتہائی ذاتی تصاویر لیک کرکے سوشل میڈیا پر جاری کردی گئیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اکشرا ہاسن کی تصاویرچند سال پرانی ہیں۔ساتھ ہی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ تصاویر خود اکشرا ہاسن نے شیئر کیں یا انہیں کسی اور نے شیئر کیا؟ان تصاویر میں اکشرا ہاسن انتہائی مختصر لباس میں دکھائی دیں، یہ تمام سیلفی تصاویر تھیں۔تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ اکشرا ہاسن کی تصاویر کو ممکنہ طور پر ان کے سابق بوائے فرینڈ نے لیک کیا ہوگا، جن سے جلد ہی تفتیش شروع کی جائے گی۔ٹائمز آف انڈیا نے ہی اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ ممبئی پولیس نے بولی وڈ اداکار اور اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ تنوج وروانی کو پوچھ گچھ کے لیے سمن جاری کردیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس نے تنوج وروانی کو اکشرا ہاسن کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے میں سوال و جواب کرنے کے لیے سمن جاری کیا۔پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی تصاویر 5 سال قبل اکشرا ہاسن نے تنوج وروانی کو موبائل فون کے ذریعے بھیجی تھیں۔تاہم دوسری جانب تنوج وروانی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اداکارہ کی کوئی تصویر نہیں تھی اور نہ ہی انہوں نے اکشرا کی تصاویر کو لیک کیا۔ادھر اکشرا ہاسن نے بھی میڈیا میں تاحال اپنی تصاویر لیک کیے جانے کے معاملے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.