Top Rated Posts ....
Search

Muslim League Noon Samet Maryam Nawaz Keliye Buri Khabar

Posted By: Abid on 06-05-2019 | 17:48:04Category: Political Videos, News


مسلم لیگ ن سمیت مر یم نواز کیلئے بری خبر ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ۔ تحریک انصاف نے ان کی پارٹی کی نائب صدارت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مؤقف ہے کہ سزا یافتہ مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ مریم نواز کو سزا معطلی کا عارضی ریلیف ملا ہے اور ان کی سزا ختم نہیں ہوئی۔شاہ محمود قریشی نے مریم نواز کے پارٹی عہدے پر پارٹی رہنماؤں اور وکلاء سے مشاورت شروع کر دی ہے جب کہ وزیر خارجہ مریم نواز کو پارٹی عہدہ ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.