Top Rated Posts ....
Search

Actress And Model Ne Tamaam Record Tod Diye

Posted By: Abid on 05-05-2019 | 18:32:11Category: Political Videos, News



اداکارہ غناعلی نے تواگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ایسی تصویرمنظرعام پرآگئی کہ دیکھنے والے توبہ کرنےلگیں گے
کراچی( ویب ڈیسک) رنگریزا اور مان جاؤ ناں جیسے ڈرامہ سیریلز سے شہرت پانے والی اداکارہ و ماڈل غنا علی کی گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق اس تصویر میں غنا علی نے انتہائی مختصر لباس پہن رکھا ہوتا ہے اور اس کے جسم کے کچھ حصے نمایاں ہو رہے ہوتے ہیں۔ یہ

تصویر آل پاک ڈرامہ پیج نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی جہاں صارفین نے کمنٹس میں اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ اس کے چہرے کے تاثرات بہت کیوٹ ہیں لیکن لباس بہت فحش پہن رکھا ہے۔ ایک اور شخص نے کہا کہ ان اداکاراؤں کو شرم بھی نہیں آتی۔ پتا نہیں کیونکہ ان سب نے بھارتی اداکاراؤں کی پیروی شروع کر دی ہے۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ تو بالکل ہی ننگی ہو گئی۔ ایک اور شخص نے لکھا کہ اللہ پاک ہدایت دے ایسے لوگوں کو بھی اور ہم سب کو بھی۔ ایک لڑکی نے لکھا کہ اس نے سارے پیسے شلوار پر ہی بچانے تھے، کچھ اور پیسے خرچ کرکے ایک شلوار بھی سلوا لیتی۔ ایک اور لڑکی نے لکھا کہ پہلے دوپٹہ لینے کا رواج ختم ہوا، پھر قیمض کے بازو ختم ہوئے اور اب شلوار ہی غائب ہو گئی۔میڈیا آہستہ آہستہ پتھرکے دور کی طرف جا رہا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.