Top Rated Posts ....
Search

Hakoomat Ka PIA Head office Change Karne...

Posted By: Akbar on 05-05-2019 | 00:38:30Category: Political Videos, News


حکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا اعلان، قومی ائیرلائن کے انتظامات کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے ہیڈ آفس اب اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا

اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کے انتظامات کو بہتر طریقے سے چلانے کیلئے ہیڈ آفس اب اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ہیڈ آفس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.