Top Rated Posts ....
Search

Mustaafi Kiyon Huwe Saabiq Gov...

Posted By: Ahmed on 05-05-2019 | 00:37:40Category: Political Videos, News


طارق باجوہ مستعفی کیوں ہوئے ،سابق گورنرسٹیٹ بینک نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہاہے کہ میر ی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا ، اس لئے استعفیٰ دیا ۔جیونیوز کے مطابق جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کاتقرر تو تین سال کیلئے تھا تو پھر آپ نے قبل از وقت استعفیٰ کیوں دیا؟ توسابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہناتھا کہ میر ی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد عزیز تھا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور سٹیٹ بینک درمیان محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہ تھی ، اس لئے میں نے عدالت جانے کی بجائے استعفیٰ دینے کو ترجیح دی۔انہوں ے کا کہ میں پیر کو سٹیٹ بینک جاؤں گا اور استعفیٰ دیکر واپس آجاؤں گا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.