Top Rated Posts ....
Search

Maryam Nawaz Keliye Buri Khabar

Posted By: Akbar on 04-05-2019 | 18:13:59Category: Political Videos, News


مریم نواز کےلیے بری خبر،حکومت نےخطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوش عاشق اعوان نے کہاہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان نے رینالہ خورد میں ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کیاہے ، نیا ہاوسنگ سکیم سے بے گھرافرادکو گھر ملیں گے اور عوام کوریلیف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مضان سے پہلے یہ منصوبہ دےکرمثال قائم کی،وزیراعظم پسے ہوئے طبقات

کواوپراٹھاناچاہتے ہیں، اپوزیشن پارلیمنٹ میں مثبت کرداراداکرے ، سزایافتہ شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا، مریم نوازسزایافتہ ہیں،انہیں پارٹی کاعہدہ دےدیاگیا،مریم نوازکوعہدہ دیناالیکشن کمیشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نہیں چاہے گی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو،عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاجاتاہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.