Top Rated Posts ....
Search

Nau Jawaanon Keliye Badi Khabar Islamic Bank

Posted By: Abid on 03-05-2019 | 18:29:40Category: Political Videos, News


اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں صدر اسلامی ترقیاتی بینک کے مشیر ولید الووحیب اور دیگر حکام وفد میں شامل

تھے ۔ عثمان ڈار نے بینک حکام کو نوجوانوں سے متعلق مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی ۔بینک حکام نے کامیاب نوجوان پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ حکام نے کہاکہ منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستان سے اشتراک اور تعاون پر تیار ہیں ۔عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم جلد کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کرنے .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.