Top Rated Posts ....
Search

Meera Ko Maah E Ramzan Ka Intezaar

Posted By: Ahmed on 02-05-2019 | 18:33:45Category: Political Videos, News


میرا بے چینی سے ماہ رمضان کا انتظار کرنے لگ گئیں ماہ رمضان کا بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ‘ اداکارہ میرا
اسلام آباد (آئی این پی ) نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مبارک ماہ رمضان کا بڑی بے چینی سے انتظار کررہی ہوں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی پورے روزے رکھوں گی ۔خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ روزہ روح کی پاکیزگی اور خداسے قرب کا بہترین ذریعہ ہے ،ہمیں اس مقدس مہینے میں اپنے دوستوں اور مستحق افراد کا بھی خیال رکھنا چاہیے اور ان

کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے ۔ میرا نے کہا کہ دورحاضر میں پاکستانی فلموں کا معیار دن بدن بہتر ہوتا جارہاہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ،اچھی اور معیاری فلم کو لوگ ضرور پسند کرتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ فلم ہی میری پہلی چوائس ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.