Top Rated Posts ....
Search

PP Party Ke Rahnuma PTI Mein

Posted By: Abid on 01-05-2019 | 18:35:42Category: Political Videos, News


پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اور جی ڈی اے کے اہم رہنما پاکستان تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ آغا تیمور اور اللہ بخش انارنے پاکستان تحریک انصاف مین شمولیت اختیار کر لی ہے۔ علی حیدر زید نے ٹویٹر پر ایک تصویر بھی شئیر کی جس میں آغا تیمور اور اللہ بخش انار وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔ آغا تیمور خان 2018کے الیکشن میں

شکارپور سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی ٹکٹ پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے اور وہ سندھ کے نارکوٹکس اور ملانگ اینڈ ڈویلمنٹ کے وزیر تھے۔ اللہ بخش انار پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن رہے ہیں اور 2018میں انہوں نے گرینڈ ڈپلومیٹک الائنس کی جانب سے لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا لیکن وہ الیکشن مین کامیابی حاصل نہ کر سکے تھے۔ اب آغا تیمور اور اللہ بخش انارنے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف مین شمولیت اختیار کر لی ہے۔

Agha Taimor from Shikarpur & Allah Bux Unar from Larkhana joined @PTIofficial today!
Welcome aboard gentlemen. It’s time to clean up the mess in Sindh and work for the oppressed people of this great province!

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.