Top Rated Posts ....
Search

Shadi Ki Peshkash Par Kaise Inkaar Karti

Posted By: Abid on 29-04-2019 | 18:45:03Category: Political Videos, News


شادی کی پیش کش پرکیسے انکارکرتی پاکستان کی ایک اورکامیاب شخصیت دلہن بن گئی
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی نامور ماڈل ثنا سرفراز نے منگنی کرلی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر نہایت دلچسپ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا۔ثنا سرفراز بہت جلد دلہن بننے جارہی ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا کہ وہ اس شادی کی پیشکش پر کیسے انکار کرسکتی تھیں۔ثنا نے امین قریشی سے منگنی کی ہے، جن کا تعلق ہوا

بازی کے شعبے سے ہے اور وہ دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔اس منگنی کی تمام تیار ثنا کی بہن سارہ نے کی، جس کا شکریہ ماڈل نے ایک ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ کیا۔ثنا نے اپنی پوسٹ میں یہ تو نہیں بتایا کہ وہ شادی کب کرنے جارہی ہیں تاہم اس بات کا اشارہ ضرور دے دیا کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.