Top Rated Posts ....
Search

Hakoomat Jhuk Gayi Eham Faisla

Posted By: Akram on 25-04-2019 | 18:53:02Category: Political Videos, News


اپوزیشن کا دبائوکام کر گیا ،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ، اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایوان بالا کا ماحول خوشگواربنانے کےلئے تحمل اور خوش مزاجی کارویہ اپنانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد نے اپویشن کی تنقید کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے کا عزم کاظہار کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن ایک قدم بڑھائے گی ہم دو قدم آگے آئیں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے حکومتی ارکان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی ۔ اجلاس میں حکومتی اتحاد کا ایوان کی کارروائی ایجنڈے کے مطابق چلانے کے عزم کا اظہار کیا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.