Top Rated Posts ....
Search

Sunny Leone Bollywood Mein Aa Toh Gayi

Posted By: Ahmed on 25-04-2019 | 18:50:34Category: Political Videos, News


بے باک اداکارہ سنی لیون خود تو بالی وڈ میں آ گئیں مگر اپنی دو بیٹیوں کو کس انڈسٹری میں متعارف کروانا چاہتی ہیں ؟ مداح کے سوال پر سنی لیون کا ایسا جواب کہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
میڈیا پر کیے جانے والے سوالات یا ٹرولنگ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی ہے۔ سنی لیونی کے بارے میں ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا تھا کہ ’ سنی لیونی کو پتا تھا کہ فحش فلموں پر پابندی لگنے والی ہے اس لیے انہوں نے یہ کام چھوڑ کر بالی ووڈ میں انٹری دے دی‘ ۔ صارف کی اس بات پر سنی لیونی نے کہا کہ لوگ اپنی زندگی میں ایسے فیصلے کرتے ہیں جو ان کیلئے اس وقت بہترین ہوتے ہیں اور انہوں نے بھی اپنی زندگی میں وہی فیصلے کیے جو اس وقت ان کیلئے اچھے تھے ۔ ’ اصل سوال یہ ہے کہ کیا مجھ میں بہتری آئی تو اس کا جواب ہاں ہے، کیا میں اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکی ہوں تو اس کا جواب بھی ہاں میں ہے‘۔انہوں نے اس طرح کے سوالات اٹھانے والے لوگوں کے بارے میں کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میری فحش فلموں کو بار بار دیکھتے ہیں لیکن پھر کہتے ہیں کہ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، فحش فلموں میں کام کرنے والوں کے مقابلے میں ان لوگوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے جو یہ فلمیں دیکھ کر ہمیں سٹار بناتی ہے۔جب اداکارہ سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنی بیٹیوں کو فیملی بزنس میں لائیں گی تو اس پر سنی لیونی نے کہاکہ ان کی بیٹیاں چاہیں تو ان کا کاسمیٹکس یا

پرفیوم کا کاروبار سنبھال سکتی ہیں’میں اپنی بیٹیوں کو اچھا انسان بناؤں گی ، وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جاسکتی ہیں، وکیل ، ڈاکٹر یا سیاستدان بن سکتی ہیں لیکن اگر وہ فحش فلموں میں کام کرنا چاہیں تو میں اس بارے میں تذبذب کا شکار ہوں‘۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.