Top Rated Posts ....
Search

IPL Mein Jalwe Bakherne Waali Haseena

Posted By: Akram on 25-04-2019 | 18:49:53Category: Political Videos, News


آئی پی ایل میں جلوے بکھیرنے آنے والی حسینہ بغیر شادی کےکس بالی وڈ اداکار کے بچے کی ماں بننے والی ہیں ؟ انکشاف نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال تیسرے بچے کے باپ بننے والے ہیں ، انہوں نے اپنی حاملہ افریقن گرل فرینڈ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ارجن رام پال نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ اس بچے کیلئے شکریہ‘۔خیال رہے کہ ارجن کپور نے 1998 میں سپر ماڈل مہر جیسیا کے ساتھ شادی کی تھی

جو 2018 میں طلاق پر منتج ہوئی۔ اس جوڑے کی 2 بیٹیاں مہیکا رام پال اور مائرہ رامپال ہیں ۔ گزشتہ برس بیوی سے علیحدگی کے بعد ارجن رام پال جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل گرل گیبریلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ دونوں گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے شادی کیے بغیر ہی میاں بیوی کی طرح رہ رہے ہیں ۔خیال رہے کہ 32 سالہ گیبریلا نے 2009 میں مس انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لیا تھا ۔انہیں شہرت مس آئی پی ایل بالی ووڈ کا خطاب جیتنے کے بعد ملی ۔ ماڈل گرل گیبریلا بھارتی میگزین ایف ایچ ایم کی 100 پرکشش ترین خواتین کی فہرست کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔ خیال رہے کہ ارجن کپور نے 1998 میں سپر ماڈل مہر جیسیا کے ساتھ شادی کی تھی جو 2018 میں طلاق پر منتج ہوئی۔ اس جوڑے کی 2 بیٹیاں مہیکا رام پال اور مائرہ رامپال ہیں ۔ گزشتہ برس بیوی سے علیحدگی کے بعد ارجن رام پال جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل گرل گیبریلا کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ دونوں گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے شادی کیے بغیر ہی میاں بیوی کی طرح رہ رہے ہیں ۔خیال رہے کہ 32 سالہ گیبریلا نے 2009 میں مس انڈین پریمیئر لیگ میں

حصہ لیا تھا ۔انہیں شہرت مس آئی پی ایل بالی ووڈ کا خطاب جیتنے کے بعد ملی ۔ ماڈل گرل گیبریلا بھارتی میگزین ایف ایچ ایم کی 100 پرکشش ترین خواتین کی فہرست کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.