Top Rated Posts ....
Search

Bollywood Actor Arbaaz Khan Kab Shadi Karne Waale Hain

Posted By: Akram on 24-04-2019 | 19:08:34Category: Political Videos, News


معروف بالی ووڈ اداکارارباز خان کب اور کس کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ؟ شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کیساتھ شادی کی بازگشت سنائی دی جانے لگیں۔ اداکار ماڈل جارجیا ایڈریانی کیساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو سکتے ہیں۔بالی وڈ اداکار کا کہنا ہے کہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ طلاق کے بعد شادی سے بھروسہ نہیں اٹھا اور نہ ہی طلاق سے خود کو مایوس ہونے دیا۔ اپنے گزشتہ تجربات سے مایوس ہوں اور نہ ہی دل میں کوئی کڑواہٹ ہے۔انہوں نے دوبارہ شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں دوبارہ خوشی آ سکتی ہے اور ممکن ہے کہ دوبارہ بھی شادی کر لوں۔ انہوں نے کہا کہ صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ کب موقع، شخص اور حالات بنتے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.