Top Rated Posts ....
Search

Is Insan Ne Aisa Kaam Kiya Ke Insaniyat Kaanp Uthi

Posted By: Abid on 16-04-2019 | 19:04:25Category: Political Videos, News


قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر ایسا شر منا ک کام کر نا شروع کر دیا کہ انسا نیت ہی کانپ اٹھی
لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا، بادامی باغ پولیس نے قبر کھود کر نومولود کی میت نکالنے والے ایک بھکاری الیاس کو گرفتار کیا جو میت تھامے ایک چوک میں بھیک

مانگ رہا تھا، ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا تو کہانی کچھ اور ہی نکلی۔ میت شہری شجاع الرحمٰن کے نومولود بیٹے کی تھی، شجاع الرحمن کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا جو چند گھنٹوں بعد ہی انتقال کر گیا، بچے کی تدفین کی ریکی کرتے ہوئے ملزم نے موقع ملتے ہی قبر کھود ڈالی اور میت نکال کر بھیک مانگنا شروع کر دی۔پولیس نے نومولود کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ بچے کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.