Top Rated Posts ....
Search

Nawaz Shrif Ke....Maraz - Maryam Nawaz

Posted By: Abid on 23-03-2019 | 23:51:29Category: Political Videos, News


نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔ مریم نواز 23 مارچ 2019
لاہور:
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے بتایا ہے کہ آج نواز شریف سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے، ان کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے۔
مریم نواز نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹس میں گردوں کا ٹیسٹ ٹھیک نہیں آیا، اور رپورٹ کے مطابق ان کے گردوں کا مرض اسٹیج تھری تک پہنچ چکا ہے، نواز شریف کے بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.