Top Rated Posts ....
Search

Actress Veena Malik Ne Shahbaz Shrif....

Posted By: Ahmed on 18-10-2018 | 20:04:18Category: Political Videos, News


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے سے طویل خطاب کیا جس میں انہوں نے خود کے ساتھ نیب حراست میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی ۔ شہباز شریف کی اس طویل ترین تقریر پر وینا ملک نے ٹوئٹر پر انہیں ڈراما کوئین قرار دے دیا۔ وینا ملک کی جانب سے ٹویٹ کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین انہیں کڑی

تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔۔ایشان ملک صارف نے وینا ملک کو ان کی بگ باس میں کی گئی حرکتیں یاد دلاتے ہوئے کہا آپ سے زیادہ ڈراما کوئین کوئی نہیں ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.