Top Rated Posts ....
Search

Donkey Raja Ke Baad Pesh E Khidmat Hai

Posted By: Akbar on 16-10-2018 | 20:43:28Category: Political Videos, News


لاہور(ویب ڈیسک)دبئی کی خاتون فلم ساز شازیہ علی خان کی آنے والی فلم ‘پنکی میم صاحب’کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس سے فلم کی پوری کہانی کو سمجھنا مشکل ہے۔تاہم فلم کے پہلے ٹریلر کو دیکھ کر یہ اندازا ضرور ہوتا ہے کہ اس فلم کی کہانی واقعی روایتی فلموں سے ہٹ کر ہے اور
اس بار پاکستانی شائقین کو ایک منفرد کہانی دیکھنے کو ملے گی۔اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ جہاں اس کی ہدایات دبئی کی ڈائریکٹر دے رہی ہیں، وہیں اس میں کام کرنے والے اداکاروں میں پاکستانی اور بھارتی اداکار شامل ہیں، علاوہ ازیں فلم کی دیگر ٹیم ارکان میں بھی تینوں ممالک کے لوگ شامل ہیں۔فلم کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں سے عالمی شہر دبئی جاتی ہیں۔پاکستانی لڑکی کا کردار حاجرہ یامین نے ادا کیا ہے، جو ملازمت کے حصول کے لیے دبئی پہنچتی ہیں،جہاں وہ گاؤں اور اپنے ملک سے انتہائی منفرد، رنگین، بولڈ اور مسائل سے بھری ہوئی زندگی کا سامنا کرتی ہے۔تقریبا ڈھائی منٹ دورانیے کے ٹریلر میں فلم کی کہانی کو سمجھنا مشکل ہے، تاہم ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کی کہانی عام پاکستانی فلموں سے کہیں زیادہ منفرد اور بہتر ہوگی۔ٹریلر کے مطابق فلم میں حاجرہ یامین کو جہاں پنجاب کے گاؤں سے دبئی پہنچنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، وہیں اسے دبئی میں اپنے قدم جمانے میں بھی کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ حاجرہ یامین ایک عام پاکستانی گاؤں کی لڑکی سے دبئی جیسے شہر میں رہنے والی بولڈ

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.