Top Rated Posts ....
Search

Sunny Leone Ko Pareshaani Ka Saamna

Posted By: Akbar on 14-10-2018 | 19:50:41Category: Political Videos, News


ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی ” ویرما دیوی” نام سے آنے والی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ۔فلم میں وہ ویرما دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی ۔اب انکا یہ کردار کنٹر گروپ کرناٹک رکشناوید کو بالکل پسند نہیں آیا۔اس تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی

فحش فلموں کی اداکارہ کو تاریخی کردار نہیں کرنے دیں گے۔ سنی لیونی کی فلم کی کاسٹنگ کی مخالفت کو لیکر ریلیاں نکالی گئیں ،معاملے میں بنگلورو میں پوسٹر جلاکر مخالفت کی گئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.