Top Rated Posts ....
Search

Sardiyon Mein Schools Ke Time

Posted By: Ahmed on 13-10-2018 | 19:28:22Category: Political Videos, News


لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات جاری کر دئیے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں سنگل شفٹ والے بوائز سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی ڈھائی بجے چھٹی ہو گی جبکہ لڑکیوں کے
سنگل شفٹ والے سکول 15 منٹ پہلے یعنی سوا آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی بھی 15 منٹ پہلے یعنی سوا دو بجے ہو گی۔ڈبل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے سات بجے کھیلیں گے اور 12 بجے چھٹی ہوگی جبکہ دوسری شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے کھلیں گے اور پانچ بجے چھٹی ہو گی۔ موسم سرما کے سکولوں کے اوقات کار کا اطلاق 16اکتوبر سے ہو گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.