Top Rated Posts ....
Search

Aisi Haalat Mein Aurat Saamne Nahi Aati

Posted By: Mangu on 11-10-2018 | 05:16:32Category: Political Videos, News


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں جلد ہی خوشخبری متوقع ہے اور ان کیساتھ مداح بھی بے صبری سے اس دن کے انتظار میں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جانب سے اس اعلان کے بعد ان کی کئی تصاویر منظرعام پر آ چکی ہیں اور کئی بار انہیں


تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے مگر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تازہ ترین تصویر پر تو سوشل میڈیا صارفین آپے سے ہی باہر ہو گئے اور اخلاقیات سے عاری باتیں کرنے بھی گریز نہ کیا۔یہ تصویر کسی تقریب کی ہے جس میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کھانا کھانے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ثانیہ مرزا کسی بات پر کھلکھلا رہی ہیں اور

شعیب ملک ان کی جانب دیکھنے میں مصروف ہیں اور جب یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں تو صارفین نے حیران کن طور پر تنقید شروع کر دی۔ایک صارف نے لکھا ”شعیب بھائی افسوس ہے مجھے آپ پر اگر تصویر بنانی ہی ہے تو کم از کم اپنی بیوی کو کپڑے تو ڈھیلے پہنا دیں، وہ عورت ہو کر بے شرم ہے اور آپ مرد ہو کر غیرت مند نہیں ہو، دونوں کی جوڑی اچھی ہے۔“ایک صارف نے کہا ”ایسی حالت میں کوئی بھی لڑکی سامنے آنے میں شرم محسوس کرتی ہے لیکن جب کوئی ہو ہی بے شرم تو پھر خیر ہے۔۔۔“ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے دیکھو تو، شرم آنی چاہئے، اوپر سے گندے طریقے سے ہنس کر ڈرا رہی ہے،خوفناک ثانیہ، پاکستان کی عزت کے بارے میں سوچنے کی توفیق نہیں ہے تو شعیب کی ہی سوچ لو۔“

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.