Top Rated Posts ....
Search

Begum Kulsoom Nawaz Ke Baad Shrif Family

Posted By: Mangu on 09-10-2018 | 09:50:42Category: Political Videos, News


فیصل آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چودھری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی والدہ کی وفات دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔



مرحومہ زہرہ بیگم سابق وزیراعظم نواز شریف کی فرسٹ کزن بھی تھیں۔(ن) لیگ کی اہم پی اے ثانیہ ملک نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے ، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ” ہمارے پیارے بھائی لیڈر عابد شیر علی صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے! آمین” جس کے بعد (ن) لیگی حلقوں میں سوگ کا سماں بندھ چکا ہے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.