Top Rated Posts ....
Search

Dilip Kumar Ki Tabiyat Na Saaz

Posted By: Ahmed on 09-10-2018 | 09:34:45Category: Political Videos, News


اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی اداکار دلیپ کمار کو نمونیے کی شکایت کے باعث ممبئی کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔95سالہ بھارتی اداکار اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ گزشتہ روز ان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے دعاؤں کی استدعا کی گئی ۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ستمبر میں انہیں چھاتی میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.