Top Rated Posts ....
Search

Adakaari (Acting) Chhorne Ka Elaan

Posted By: Mangu on 09-10-2018 | 09:32:15Category: Political Videos, News


اداکاری چھوڑنے کا اعلان ، مداحوں کیلئے اچانک تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔عمران عباس کا کہنا تھا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا

ہے تاہم دوسرے شعبوں میں کام جاری رکھیں گے۔ عمران عباس کے مطابق وہ پروڈکشن یا ڈائریکشن کے شعبے میں آ سکتے ہیں تاہم کسی مخصوص شعبے کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔عمران عباس نے میری ذات ذرہ بے نشاں، خدا اور محبت ، دل مضطر، الوداع، ، تم کون پیا، ، محبت تم سے نفرت ہے جیسے معروف ڈرامہ سیریلز میں اپنی شاندار اداکاری کی

دھاک بٹھائی اور تھوڑے ہی عرصے میں مقبولیت کی منزلیں طے کر لیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.