Top Rated Posts ....
Search

Kareena Kapoor Ko Khushiyaan Raas Na Aayin

Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:36:41Category: Political Videos, News


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرینہ کپور کو خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔ گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔ مداحوں کی تعزیت شروع ۔ بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری سے نام بنانے والے کپور خاندان کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپورچل بسیںجس کی تصدیق ان کی پوتی ریدھیما کپورنے انسٹاگرام پوسٹ سے کی۔

کرشنا کپورنے راج کپورسے شادی 1946 میں کی تھی اوران کے 5 بچے ہیں جن میں رندھیرکپور، رشی کپور ، ریتو کپورنندا، ریما کپوراورراجیوکپورہیں جب کہ ان کے پوتے پوتیوں میں اداکارہ کرینہ کپور ، کرشمہ کپوراوراداکاررنبیرکپورشامل ہیں۔ کرینہ اور چھوٹے نواب کے گھر بھی مداحوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.