Top Rated Posts ....
Search

Showbiz Mein Tehlka Machaane Waali Actress

Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:34:02Category: Political Videos, News


ممبئی (ـمانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معرو ف اداکارہ نیر و اگر وال کا انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل " یہ ہیں محبتیں " میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ نیرو اگروال انتقال کر گئیں ہیں۔ وہ گزشتہ چار روز سے شدید بخار میں مبتلا تھیں ۔ آج وہ واش روم

میں گر گئیں جس کے بعد انھیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔ڈرامےمیں ان کے ساتھ کردار نبھانے والی دیوانیکا تریپاٹھی نے اس موقع پر اپنی نیرو کے ساتھ ایک تصویر کو ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوںنے کہا ہے " کاش ہم دونوں ایک ساتھ مزید وقت گزار سکتے۔ تمہارے اچانک چلے جانے سے مجھے احساس ہوگیا کہ یہ دنیامحبت کے لیے بہت چھوٹی ہے۔"

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.