Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Ke Padosi Mulak Mein Intakhaabi Muhim

Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:31:08Category: Political Videos, News


کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ننگر میںانتخابی مہم کے دوران الیکشن کیمپ پرخود کش حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں16افراد جاں بحق جب کہ 45زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پاکستان کے پڑوسی ملک میں انتخابی مہم کے دوران خود کش دھماکہ ہو گیا، درجنوں ہلاکتیں کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ننگر میںانتخابی مہم کے دوران الیکشن کیمپ پرخود کش حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں16افراد جاں بحق جب کہ 45زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہارمیں پارلیمانی امیدوار کی مہم کے دوران الیکشن کیمپ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں پندہافرادہلاک جبکہ پیتالیسزخمی ہوگئے۔ ولیسی جرگہ کے امیدوار ناصر ممہند کی مہم جاری تھی کہ اس دوران الیکشن آفس کے قریب خود کش دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں 13افراد جان کی بازی ہار گئے اور45افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کواسپتال منتقلکر دیا گیا ہے جب کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.