Top Rated Posts ....
Search

Bushra Bibi Maa Banne Waali Hain

Posted By: Abid on 03-10-2018 | 20:30:14Category: Political Videos, News


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ مانیکا کے امید سے ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔ ایک موقر قومی اخبارنے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ مانیکا اپنے دوسرے شوہر عمران احمد خان کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔ رپورٹ

میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ مانیکا نے دعامانگی تھی کہ اللہ تعالیٰ انھیں عمران خان سے بھی اولاد کی دولت سے نوازے۔ بشریٰ مانیکا کےاپنے پہلے خاوند خاور مانیکا سے بھی دو بچے ہیں ۔ جبکہ خود عمران خان بھی اپنی پہلی بیوی جمائمہ خان سے ہونے والے دو بیٹوں قاسم اور سلیمان کے باپ ہیں۔ اخبار کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بشریٰ مانیکا کے حاملہ ہونے کی خبر کو منظر عام پر لانے سے گریزاں ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.