Top Rated Posts ....
Search

Rana.....Apni Woh Video Yaad Hai...

Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 20:28:26Category: Political Videos, News


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اوراینکر مبشر لقمان بھی رانا مشہود کے بیان کے بعد بول پڑے اور انھوںنے سابق صوبائی وزیر کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو اپنی وہ پرانی ویڈیو یا دہے۔ کیا میں اسے ریلیز کردوں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

ایک بیان میں مبشر لقمان کے الفاظ تھے۔ ”رانا مشہود! اپنی ویڈیو یاد ہے یا آج دوبارہ نشر کروں؟؟؟ دسو۔۔۔“ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھاکہ مسلم لیگ (ن) کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہو گئے ہیں اور آئندہ دوماہ میں پنجاب میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت قائم کر دی جائے گی۔شہبازشریف کے وزیر اعظم نہ بننے کا اسٹیبلشمنٹ کو افسوس ہے۔ وہ وزیر اعظم ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔جنھیں گھوڑے سمجھا جاتا رہا وہ خچر نکل آئے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.