Top Rated Posts ....
Search

Mera Shohar Khawateen Mein Bohat...Sunny Leone

Posted By: Akbar on 03-10-2018 | 19:04:47Category: Political Videos, News


میر ا شوہر خواتین میں بہت ۔۔۔۔ سنی لیون نے شوہر کے حوالے سے دھماکہ خیز انکشاف کردیا
ممبئی (ویب ڈیسک آن لائن)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے شوہر ڈینیل کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہرڈینیل پرُکشش ہونے کی وجہ سے خواتین میں بھی بہت مقبول ہیں اس کے باوجود ڈینیل فلموں میں اداکاری کرنے کے بجائے اپنے بزنس کو ترجیح دیتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نژاد اوربے باک بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا تھا کہ ان کے شوہرڈینیل پرُکشش ہونے کی وجہ سے خواتین میں بھی بہت مقبول ہیں اس کے باوجود ڈینیل فلموں میں اداکاری کرنے کے بجائے اپنے بزنس کو ترجیح دیتے ہیں۔سنی لیون نے بتایا کہ ڈینیل کا اداکاری سے متعلق نظریہ انتہائی دلچسپ ہے کیوں کہ اُن کے نزدیک ہندی زبان میں اداکاری کرنا بہت مشکل کام ہے جب کہ انگریزی فلموں میں اداکاری کو وہ آسان سمجھتے ہیں۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ ہم ابھی اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ہندی فلم پر کام کر رہے ہیں جس میں ہیروئن کا کردار وہ خود ادا کررہی ہیں جس کی شوٹنگ اگلے سال کے ابتدائی مہینے میں شروع کی جائے گی۔واضح رہے کہ سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے یتیم بچی کو گود لیا تھا جس کا نام نشا کور ویبر رکھا ،اور سنی لیون نے کہا میں ایک اچھی ماں بننے کی پوری کوشش کررہی ہوںجبکہ کئی لوگ نےسنی لیون کے ماضی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے معصوم بچی کو گود لینے پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا، نشا کو گود لینے کے تقریباً 3 ماہ بعد سروگیسی کے ذریعے سنی لیون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.