Top Rated Posts ....
Search

American Sada Trump Ki.....

Posted By: Mangu on 03-10-2018 | 10:13:07Category: Political Videos, News


واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکہ کا فوجی تعاون نہ ہو تو وہ دو ہفتوں میں اپنے اقتدار سے محروم ہو سکتے ہیں لہٰذا اس کا بدل چکانا ضروری ہے۔صدر ٹرمپ نے ریاست مسسیپی میں پارٹی کے درمیانی مدت اسمبلی انتخابات کے لئے منعقدہ اجلاس سےخطاب کیا۔خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ میں شاہ سلمان کو پسند کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ “دیکھو شاہ، ہم تمہاری حفاظت کر ر ہے ہیں۔ ہم نہ ہوں تو تم یہاں دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔ تمہیں اپنی فوج کا معاوضہ خود ادا کرنا چاہیے۔ تم ادا کرنے پر مجبور ہو۔ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں کہ انہوں نے شاہ سلمان کے ساتھ کب بات کی تھی۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے شاہ سلمان کے ساتھ حالیہ ٹیلی فونک ملاقات ہفتے کے روز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکہ کا فوجی تعاون نہ ہو تو وہ دو ہفتوں میں اپنے اقتدار سے محروم ہو سکتے ہیں لہٰذا اس کا بدل چکانا

ضروری ہے۔صدر ٹرمپ نے ریاست مسسیپی میں پارٹی کے درمیانی مدت اسمبلی انتخابات کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ میں شاہ سلمان کو پسند کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ “دیکھو شاہ، ہم تمہاری حفاظت کر ر ہے ہیں۔ ہم نہ ہوں تو تم یہاں دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔ تمہیں اپنی فوج کا معاوضہ خود ادا کرنا چاہیے۔ تم ادا کرنے پرمجبور ہو۔ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں کہ انہوں نے شاہ سلمان کے ساتھ کب بات کی تھی۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے شاہ سلمان کے ساتھ حالیہ ٹیلی فونک ملاقات ہفتے کے روز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.