Top Rated Posts ....
Search

Phir Na Kehna Khabar Na Hui....

Posted By: Ahmed on 03-10-2018 | 01:18:28Category: Political Videos, News


اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کمی کے بعد 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ایل این جی کی زائد مقدار آنے کے سبب فرنس آئل کی کھپت میں 67 فیصد

اور ڈیزل کی فروخت میں 19 فیصد کمی آئی۔اعداد وشمار کے مطابق تقریباً 10 سال بعد پیٹرول کی فروخت میں بھی 2 فیصد کمی آئی ہے ،اس طرح مجموعی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کم رہی۔ جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی کھپت 47 لاکھ 51 ہزار ٹن رہی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.