Top Rated Posts ....
Search

3 October Ko Chhutti Ka Elaan Kar Diya Gaya

Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 19:25:05Category: Political Videos, News


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ اس چھٹی سے کون کون مستفید ہو سکے گا ؟ پاکستانی جان لیں کہیں دیرنہ ہو جائے ۔ ضلع گھوٹکی میں 3 اکتوبر بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ایٹ میرپور ماتھیلو احمد علی قریشی نے صوفی بزرگ سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس

کی تقریبات کے سلسلے میں ضلع گھوٹکی میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس موقع پر سندہ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی جبکہ ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے،سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز منگل کو جھانپور شریف میں ہورہا ہے جس میں ملک بھر ہزاروں عقیدت مند اور زائرین شرکت کریں گے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.