Top Rated Posts ....
Search

Anushka Sharma Aur....Online Leak

Posted By: Abid on 02-10-2018 | 19:20:40Category: Political Videos, News


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے

مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک نہیں ہے تاہم کچھ ویب سائیٹس پر فلم ایچ ڈی ورژن میں موجود ہے اور باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم ’’سوئی دھاگا‘‘ریلیز کے بعد باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے اور تین روز میں 36 کروڑ 60 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے تاہم اب آن لائن لیک ہونے کے باعث فلم کا بزنس متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔واضح رہے کہ فلم’’سوئی دھاگا‘‘میں انوشکا شرما اور ورون دھون نے مرکزی کرداراداکیے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 20 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.