Top Rated Posts ....
Search

Bharti Dhamkiyon Ke Baad Pakistan Mein

Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 19:18:41Category: Political Videos, News


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڑے دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس مین متعدد افراد کے نشانہ بن جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں بم دھماکہ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.