Top Rated Posts ....
Search

Zaat Di Kor Kili Tay....Fawad Chaudhry

Posted By: Ahmed on 02-10-2018 | 07:50:19Category: Political Videos, News


ذات دی کوڑ کلی تے ۔۔ فواد چوہدری نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رانا مشہود کے بیان پر رد عمل جاری کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ن لیگی رہنما بھی غصے سے لا ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا مشہود کا سٹیبلشمنٹ بارے بیان ایسے ہی ہےجیسے ”ذات دی کوڑ کرلی چھتیراں نوجپھے“۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ رانا مشہودکو میڈیا نے ضرورت سے زیادہ کوریج دیدی ہے ، ان کی مثال ایسے ہے کہ ”ذات کی کوڑ کرلی چھتیراں نوں جپھے“اگر رانا مشہود یہ بات کرتے کہ کسی جگہ پر قبضہ کیا ہواہے اور ایس ایچ او سے بات ہوگئی ہے کہ یہ قبضہ برقرار رہے گا تو پھر بھی کوئی بات ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ رانا مشہود کوکیا پتہ کہ کیا مذاکرات ہوئے؟رانا مشہود سے زمینوں پر قبضے ، تھانیداروں اور پٹواریوں کے متعلق پوچھا جائے ۔ان کو میڈیا نے ضرورت سے زیادہ اہمیت دیدی ہے ۔انہوں نے جب یہ بات کی تو ان کے سے سوالات کرنیوالے میڈیا نمائندگان نے ہنسنا شروع کردیا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.