Top Rated Posts ....
Search

Tahrek E Insaf Ki Hakoomat Kab....

Posted By: Ahmed on 01-10-2018 | 19:13:05Category: Political Videos, News


تحریک انصاف کی حکومت کب گھر جائے گی ؟ شاہد خاقان عباسی کی پیش گوئی نے مخالفین کو پریشانی میں ڈالا دیا
لاہور(ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی حقیقت عوام کر سامنے کھل کر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 112 میں ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ جعلی حکومت ہے جلد گھر بھیجیں گے ملکی مسائل کا گھر صرف نواز شریف کے پاس ہے۔
یہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے اور یہاں پر بھینسیں بیچی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 112 میں ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان نے عوام سے جھوٹ بولتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان کو ملتا۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں ملک میں موٹر ویز کا جال بچھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے دیا میر بھاشا ڈیم کے لیے 122 ارب روپے کی زمین خریدی تھی۔ میڑو بس پر بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور میں بننے والی میڑو بس پر 30 ارب روپے کی لاگت آئی جبکہ پشاور میں بننے والی میٹرو بس پر زیادہ رقم خرچ ہوئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.