Top Rated Posts ....
Search

Haan London Plan Tha.....Asal Maqsad

Posted By: Ahmed on 01-10-2018 | 10:57:03Category: Political Videos, News


اسلام آباد(ویب ڈیسک) اگست 2014میں شروع ہونیوالے دھرنوں نے پاکستانیوں بالخصوص اسلام آباد کے شہریوں کو امتحان میں ڈالے رکھا اور اب عوامی تحریک کے ہی رہنما خرم نوازگنڈا پور نے ان دھرنوں سے متعلق حقائق بے نقاب کردیئے ہیں اور تصدیق کی ہے کہ لندن پلان موجود تھا، طاہرالقادری ، عمران خان اور شجاعت حسین لندن میں ملے تھے اور اتفاق ہوا تھاکہ حکومت مخالف تحریک چلائی جائے گی تاکہ (نوازشریف کی) حکومت کو ہٹایا جاسکے، وہ نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویودے رہے ہیں۔

خرم نوازگنڈا پور کاکہناتھاکہ یہ ایک جمہوری چیز ہے ، ہوتی رہتی ہے ۔ لندن پلان سے کی تصدیق سے متعلق جوابی سوال پر خرم نواز کاکہناتھاکہ جی ہاں، وہاں ایک میٹنگ ہوئی تھی ، ایک فیصلہ ہواتھاکہ ایک تحریک شروع کریں گے جس کے بعد طاہرالقادری نے بڑے واشگاف الفاظ میں اعلان کیاتھاکہ میں پاکستان آرہا ہوں اور ایک تحریک شروع کروں گا، ان کے آنے کی تاریخ کا بھی اعلان کردیاگیا۔

سچ کبھی نہ کھبی سامنے آجاتا ہے اس دفع طاہر القادری کا چیلا خود مان گیا ہے
کے 2014 میں لندن پلان تھا
سب نے فیصلہ کیا تھا حکومت کو گرانا ہے جس کے لیے دھرنے ہوں گے
یہی بات نواز شریف کہتا تھا کے اس کے خلاف شروع دن سے سازش تیار کی گی دھاندلی کا تو بہانا تھا
مقصد نواز شریف گرانا تھا


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.