Top Rated Posts ....
Search

Sadar Trump Ne Bhi Pyar Ka Aetaraaf Kar Liya

Posted By: Abid on 01-10-2018 | 10:54:55Category: Political Videos, News


صدر ٹرمپ نے بھی پیار کا اعتراف کرلیا لیکن کس سے؟ اہلیہ نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔خود ہی بتادیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتے ہیں اور اب انہوں نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے محبت کا اعترا ف کرلیا اور ہے کہ کِم جانگ ان نے انہیں محبت بھرے خطوط لکھے جس کے بعد ان سے پیار ہوگیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ سنگاپور میں ہونے والے پہلے مذاکرات کے بعد سے کم جونگ ان نے خوبصورت خطوط لکھے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف محبت کے بعد میڈیا پر طنز کرتے ہوئے نقل اتار کے بھی دکھائی۔ شمالی کوریا کے رہنما نے حال ہی میں خط لکھ کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.