Top Rated Posts ....
Search

Wazir E Azam Azaad Kashmir Ke....

Posted By: Akbar on 01-10-2018 | 06:37:47Category: Political Videos, News


بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، جانی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ،

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بھارتی فضائیہ کا تھا تاہم ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی بھی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.