Top Rated Posts ....
Search

Pak Vs Australia Test.....Match

Posted By: Akbar on 01-10-2018 | 06:33:12Category: Political Videos, News


پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز : پی سی بی نے قومی ٹیم کے اس اہم کھلاڑی کو دبئی بلا لیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راونڈر محمد حفیظ کو دبئی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے ان دنوں دبئی میں ہے تاہم آب کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو دبئی طلب کیا ہے۔
پاکستانی آل راونڈر اگلی دستیاب فلائیٹ کے زریعے دبئی روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور اسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو گا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.