Top Rated Posts ....
Search

Shaam Hamlon Mein 18 Hazaar Afraad....

Posted By: Aalo on 30-09-2018 | 22:54:12Category: Political Videos, News


شام، حملوں میں اٹھارہ ہزار افراد ہلاک ہوئے لندن (نیوز ایجنسی )شام میں گزشتہ تین برسوں سے جاری روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اتوار کے دن بتایا ہے کہ ان میں سے نصف ہلاک شدگان شہری تھے۔ روس تیس ستمبر سن انیس سو پندرہ کو شامی جنگ کا براہ راست حصہ بنا تھا۔ اس تنازعے میں روسی مداخلت کی وجہ سے شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج کو بہت زیادہ مدد ملی اور اس نے کئی علاقوں کو باغیوں اور جنگجوں سے بازیاب کرایا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.