Top Rated Posts ....
Search

CJ Ne Saabiq Wazir E Aala....

Posted By: Ahmed on 30-09-2018 | 22:48:07Category: Political Videos, News


چیف جسٹس نے سابق وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران کے پلازہ کی تعمیر سے متعلق بیان حلفی طلب کر لی الاہور (نیوز ایجسنسی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران کے پلازہ کی تعمیر سے متعلق بیان حلفی طلب کر لیا ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ علی عمران کہاں ہے؟ ۔ علی عمران کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ علی عمران لندن میں ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ پھر ان کے سسر شہباز شریف کو بلا لیتے ہیں ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ معاہدے کے تحت ابھی تک پلازہ میں دفتر کا قبضہ دیا گیا اور نہ کرایہ دیا گیا ۔چیف جسٹس نے حکم دیا کہ علی عمران کی کمپنی کرائے کی مد میں 15 لاکھ روپے سپریم کورٹ میں جمع کرائے جبکہ پلازہ کی تعمیر سے متعلق بیان حلفی بھی طلب کر لیا گیا حلفی

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.