Top Rated Posts ....
Search

Kya Aap Bataa Sakte Hain Yeh Actress Kaun Hai?

Posted By: Ahmed on 30-09-2018 | 19:24:06Category: Political Videos, News


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہے؟۔یہ تصویر ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صف اوّل میں شمار کی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی۔ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے خود کو نہ صرف

پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی منوالیا ہے۔ماہرہ خان مختلف وجوہات کی بناء پر آئے روز خبروں میں رہتی ہیں۔ کبھی سینسر بورڈ کی جانب سے ان کی فلم کی ریلیز روک دی جاتی ہے تو کبھی وہ خود ہی اسکینڈل میں پھنس جاتی ہیں۔کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان کی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر بڑا تہلکہ مچایا تھا۔ ان تصاویر میں انہیں بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ امریکا میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.